چندل مندل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متوازی الاضلاع اور ہر متوازی الاضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے 64 گوٹیں ہوتی تھیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متوازی الاضلاع اور ہر متوازی الاضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے 64 گوٹیں ہوتی تھیں۔